نقطہ نظر کراچی کنگز: کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل 7 سے باہر ہونے والی دوسری ٹیم تقریباً بن چکی ہے اور اب کوئی معجزہ ہی انہیں پلے آف میں پہنچا سکتا ہے.
نقطہ نظر کراچی کنگز: پی ایس ایل 7 سے باہر ہونے والی پہلی ٹیم اگر کسی کو سمجھنا ہے کہ بدقسمتی کسے کہتے ہیں تو وہ گزشتہ روز کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین کھیلا جانے میچ دیکھ لے۔
نقطہ نظر ’شاید کراچی کنگز کے لیے لاہور میں بھی واپسی کرنا مشکل ہی ہو‘ باؤلنگ کے ساتھ اب بیٹنگ میں بھی خامیاں نظر آرہی ہیں۔ بینچ پر بھی کوئی ایسا کھلاڑی نظر آرہا جو کراچی کو اس منجدھار سے نکال سکے۔
نقطہ نظر پی ایس ایل سیزن 7: کراچی کنگز اپنے گھر کراچی میں جیت کو ترس گئی لگتا یہی ہے کراچی کنگز جب لاہور پہنچے گی تو پوائنٹس ٹیبل پر بغیر کسی پوائنٹ کے سب سے نیچے ہوگی۔
نقطہ نظر پی ایس ایل سیزن 7 میں ٹاس جیتو، میچ جیتو کا سلسلہ آخر کب تک؟ پی ایس ایل سیزن 7 اپنے جوبن پر ہے، بہترین کرکٹ دیکھنے کو مل رہی ہے، بس اب جلدی سے ٹاس جیتو، میچ جیتو والا سلسلہ رکنا چاہیے۔
نقطہ نظر دن بدلے، سال بدلے، گلیڈی ایٹرز کے حالات نہ بدلے کوئٹہ کو آخری 5 اوورز میں کم از کم 55 سے 60 رنز بنانے چاہییں، اس حساب سے دیکھا جائے تو کوئٹہ کی ٹیم نے 20 سے 25 رنز کم ہی بنائے۔
نقطہ نظر ٹی20 ورلڈکپ 2021: گروپ 1 میں اگر مگر کا کھیل شروع سری لنکا اور بنگلہ دیش اپنے میچ کھیل چکی مگر ویسٹ انڈیز کا آسٹریلیا سے آخری میچ باقی ہے جس سے جنوبی افریقہ کی امیدیں وابسطہ ہیں۔
نقطہ نظر فارم میں آتی آسٹریلوی ٹیم اور گروپ 1 کی واضح ہوتی صورتحال جواب میں آؤٹ آف فارم آسٹریلوی اوپنرز نے اپنی واپسی کا اعلان جاندار طریقے سے کیا اور سری لنکن پیسرز پر تو جیسے دھاوا بول دیا۔
نقطہ نظر ’افغانستان نے گروپ کی دیگر ٹیموں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی‘ افغانستان کے پاس ورلڈ کپ کا خطرناک ترین اسپن باؤلنگ اٹیک ہے، بس اگر بیٹسمین اسی طرح کھیلتے رہے تو گروپ 2 میں اپ سیٹ بھی ہوسکتا ہے
نقطہ نظر افسوس کہ انگلینڈ کے کوچ 'چک دے انڈیا' کے شاہ رخ خان نہ بن سکے لیکن... کہانی کی ابتدا 26 جون 1996ء میں لندن کے ویمبلے اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے یورو کپ کے سیمی فائنل میچ سے ہوتی ہے
نقطہ نظر 52 سال بعد اٹلی کا خواب تو پورا ہوگیا، مگر انگلینڈ کو مزید صبر کرنا ہوگا پورے میچ دونوں ٹیموں کے دفاع نے شاندار کھیل پیش کیا اور ثابت کیا کہ یہ دونوں ٹیمیں دنیا کی سب سے مضبوط دفاع رکھنے والی ٹیمیں ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین